Sunday, 8 May 2016

Rights of God And Rights of People

Image result for haqooq Allah


حقوق العباد کی معافی کے لیے یہ ضروری ہے کہ آدمی ان کی تلافی کرے۔ اگر ان کی تلافی نہیں کی گئی ہے یا تلافی کا موقع ہاتھ سے نکل چکا ہے تو اللہ تعالیٰ کے عدل کا تقاضا یہی ہے کہ یہ معاملہ فریقین کی موجودگی میں آخرت کی عدالت میں پیش ہو۔ وہاں کیا فیصلہ ہو گا، یہ اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے لیکن اتنی بات واضح رہے کہ تلافی کا موقع ہوتے ہوئے اگر تلافی نہیں کی گئی ہے تو یہ چیز ایمان کے تقاضے کے خلاف ہے اور اگر تلافی کا موقع ہاتھ سے نکل جا چکا ہے تو امید ہے کہ آدمی کا سچا احساس، سچی توبہ، سچی ندامت اور اس کی وہ نیکیاں اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کے لیے سفارشی بنیں جو وہ اپنے جرائم کی تلافی کے لیے اپنی بعد کی زندگی میں مرتے دم تک کرے گا۔

Image result for haqooq Allah




Image result for haqooq Allah



Image result for haqooq Allah


No comments:

Post a Comment